آئین وزیراعظم کو معاونین اور مشیر رکھنے کی اجازت دیتا ہے، سپریم کورٹ

Supreme court Pakistan e1608283246719

سپریم کورٹ نے معاونین خصوصی اورمشیروں کی تعیناتی کیخلاف دائر اپیل خارج کردی۔
چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ زلفی بخاری کے کیس میں معاونین خصوصی کے حوالے سے اصول طے کرچکی۔
سینیٹ الیکشن پہلے کرانے کا اعلان وزیراعظم نے کس حیثیت میں کیا؟؟ مریم نواز
دہری شہریت والا معاون خصوصی بن سکتا ہے۔ دہری شہریت والوں کی وفاداری پر شک نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست گزار کے وکیل اکرام چوہدری نے موقف اپنایا کہ کیس دہری شہریت کا نہیں بلکہ مشیر اور معاونین کی فوج ظفرموج کا ہے۔
دہری شہریت والا معاون خصوصی بن سکتا ہے، سپریم کورٹ
احتجاج جاری رکھنا ہے یا نہیں؟؟ سپریم کورٹ‌ نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا
چیف جسٹس نے کہا کہ رولز آف بزنس میں لکھا ہوا ہے کہ دہری شہریت والا معاون خصوصی بن سکتا۔ آئین وزیراعظم کو معاونین رکنے کی اجازت دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔
بلاول بھٹو کی مریم نواز کو بی بی شہید کی برسی میں شرکت کی دعوت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *