احتجاج جاری رکھنا ہے یا نہیں؟؟ سپریم کورٹ‌ نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا

INDIAN FARMERS PROETST e1608131707148

بھارت میں مودی مخالف پالیسیوں کیخلاف کسانوں کا احتجاج اکیسویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارت میں کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ کسانوں نے متعدد ریاستوں میں دھرنا دے کر اہم شاہراہوں کو بند کر دیا ہے. مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی جاری ہے۔
بلاول بھٹو کی وارننگ
مظاہرین نے دہلی سرحد بند کرنے کی وارننگ دی ہے۔
بھارت کورونا پھیلانے کا باعث؟؟
سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست پر سماعت کے دوران معاملے پر حکم صادر کردیا. عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ معاملے کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے۔ کیس کی سماعت کل دوبارہ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *