حکومت کے خلاف اپوزیشن کے مشترکہ الائنس کی نئی حکمت عملی تیار کرلی. پی ڈی ایم کے فیصلوں کےتحت سیاسی جماعتوںکے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے.
اکتیس دسمبر تک کی ڈیڈلائن؟؟
ترجمان بلاول ہاوس کا کہنا ہے کہ ننانوے اراکین اسمبلی میںسے ستر نے استعفے دے دیے ہیں. ترجمان کے مطابق ستر اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے ہیں.
اپوزیشن نےاستعفے دیےتوالیکشن کرادوں گا،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان
ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق 25 اراکین جلد اپنے استعفیٰ جمع کروادیں گے. ترجمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پی پی پی کے99اراکین ہیں. سندھ میں 4اراکین کے نشستیں انتقال کرجانےکےباعث خالی ہیں.
جیالوں کو کوئی تکلیف ہوئی تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو زرداری