میرا احتساب کرنے والے خود حساب کے شکنجے میں‌ ہیں، مولانا فضل الرحمان

Moulana fazlu NAYAUJALA e1608740318622

مردان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا میں ملک کی معیشت ٹھیک کروں گا. تبدیلی لاوں گا۔

ہم تو کہتے ہی تھے کہ یہ نااہل حکومت ہے. اب تو انہوں نے خود اعتراف کر لیا۔ عمران خان نے پوری قوم کو دھوکے میں رکھا۔ اب کہتے ہیں کہ میرے پاس کام کے بندے نہیں۔
اپوزیشن استعفے دے الیکشن کرادوں گا، وزیراعظم
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان میرا حساب کرنا چاہتے ہیں. لیکن ابھی عمران خان میرے حساب کے شکنجے میں ہیں۔ نیب کی کوئی حیثیت نہیں یہ صرف کٹھ پتلی ہے۔
سینیٹ الیکشن پہلے کرانے کا اعلان وزیراعظم نے کس حیثیت میں کیا؟؟ مریم نواز
پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ عوام کا سمندر اسلام آباد سے گند صاف کرے گا. حکومت کو کہاں پہنچائیں گے انہیں اندازہ ہی نہیں ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *